Results 1 to 2 of 2

Thread: چہرے کا نابینا پن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel چہرے کا نابینا پن

    چہرے کا نابینا پن
    23448 93440154 - چہرے کا نابینا پن
    رضوان عطا
    ہم روزمرہ Ú©ÛŒ زندگی میں بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ ملتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ زیادہ وقت گزرنے پر چند ایک Ú©Ùˆ دوسری ملاقات پر پہچاننے سے قاصر رہیں۔ یہ ایک عام اور قابلِ فہم امر ہے۔ تاہم یہ تصور کہ فرد اپنے دوستوں، والدین اور شریک Ø+یات Ú©Û’ چہروں Ú©Ùˆ شناخت کرنے Ú©Û’ قابل نہ رہے کس قدر خوف ناک ہے۔ اسی طرØ+ یہ خیال کہ آپ Ú©Û’ بچے Ú©Ùˆ آپ ہی Ú©ÛŒ شناخت میں مشکل ہو کتنا اندوہناک ہے۔ دراصل یہ ممکن ہے اور اس خلل Ú©Ùˆ چہرے کا نابینا پن (Prosopagnosia) کہا جاتا ہے۔ اس میں فرد لوگوں Ú©Û’ چہرے نہیں پہچان پاتا۔ اس میں چہرے Ú©Û’ علاوہ دوسری چیزوں کا ادراک اورفہم عام طور پر متاثر نہیں ہوتا۔فرد مختلف اشیا میں تمیز کر سکتا ہے لیکن صرف یہ ایک کمزوری اس Ú©ÛŒ زندگی Ú©Ùˆ انتہائی دشوار بنا دیتی ہے کیونکہ انسان معاشرے میں رہتا ہے اور اسے دوسروںسے میل ملاپ Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ اس میں مبتلا بیشتر افراد اپنے اہلِ خانہ، شریکِ Ø+یات یا دوستوں Ú©Ùˆ پہچاننے Ú©Û’ لیے متبادل طریقے استعمال کرتے ہیں۔ وہ ان Ú©Û’ چلنے Ú©Û’ انداز، بالوں Ú©Û’ سٹائل، آواز یا Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ú©Û’ طرز سے مدد لیتے ہیں۔مشکل یہ ہے کہ یہ طریقے انہی لوگوں پر کارآمد ہو سکتے ہیں جن سے پہلے واقفیت ہو۔ اب اگر Ú©Ùˆ ئی ناواقف انجانے مقام پر ملتا ہے تو کیا کیا جائے! اس خلل Ú©ÛŒ شدت Ú©Ù… یا زیادہ ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر امریکا میں اڑھائی فیصد آبادی اس میں مبتلا ہے۔ مختلف ممالک Ú©ÛŒ آبادی میں اس کا تناسب مختلف ہو سکتا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان میں اعدادوشمار کا فقدان ہے۔ اثرات: اگر آپ کسی قریبی دوست یا جاننے والے سے یوں گفتگو کریں جیسے جانتے ہی نہیں تو وہ یقینا نالاں ہو گا۔ چہرے Ú©Û’ نابینا پن میں مبتلا افراد اسی لیے دوسروں سے ملنے جلنے سے گریزاں ہوتے ہیں۔ ان میں معاشرتی تشویش کا خلل (سوشل اینگزائٹی ڈس آرڈر) بھی زیادہ ہوتا ہے۔ وہ ڈرے رہتے ہیں کہ کہیں وہ زیادہ لوگوں Ú©Û’ درمیان جائیں اور ناگہانی صورتِ Ø+ال سے ان کا واسطہ Ù¾Ú‘ جائے۔ انہیں دوسروں سے تعلقات بنانے Ú©Û’ ساتھ ساتھ کیرئیر میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ ایسے افراد میں یاسیت بھی عام ہوتی ہے۔ چہرے Ú©Û’ نابینا پن میں مبتلا بعض افراد چہرے Ú©Û’ بعض تاثرات نہیں پہچان پاتے یا انہیں عمر اور صنف کا اندازہ لگانے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس میں مبتلا فرد Ú©Ùˆ مختلف چیزوں Ú©Ùˆ پہچاننے میں بھی دشواری ہو سکتی ہے جیسا کہ کار یا عمارت۔ بہت سے افراد Ú©Ùˆ راستوں کا پتا نہیں چلتا۔ وہ زاویے یا فاصلے کا درست اندازہ نہیں کر پاتے۔ سفر Ú©Û’ دوران انہیں اہم جگہ یا مقامات Ú©Ùˆ یاد کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ اس خلل میں یوں بھی ہوتا ہے کہ فرد فلم یا ٹیلی ویژن پروگرامز Ú©Û’ پلاٹ Ú©Ùˆ سمجھ نہ پائے۔ اس Ú©ÛŒ بنیادی وجہ کرداروں Ú©Û’ چہروں Ú©ÛŒ شناخت نہ کر پانا ہے۔ وجوہات اور اقسام: ابتدائی طور پر خیال کیا جاتا تھا کہ یہ مسئلہ سر میں چوٹ Ú©ÛŒ وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ لیکن تØ+قیقات سے معلوم ہوا کہ جتنا سمجھا جاتا تھا اس سے کہیں زیادہ لوگ دماغی چوٹ Ú©Û’ بغیر چہرے Ú©Û’ نابینا پن میں مبتلا ہوتے ہیں۔ اس Ú©ÛŒ دو اقسام ہیں جن میں سے ایک Ø+اصل کردہ یا ایکوائرڈ کہلاتا ہے اور دوسری ڈویلپمنٹل۔ ایکوائرڈ دماغ Ú©Û’ اس Ø+صے Ú©Ùˆ پہنچنے والے نقصان سے ہوتا ہے جسے اوسکی پیٹو-ٹمپورل لوب کہتے ہیں۔ اگر بلوغت میں دماغی چوٹ سے یہ مسئلہ پیدا ہو تو فرد Ú©Ùˆ معلوم ہوجاتا ہے کہ وہ چہرے شناخت کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت سے Ù…Ø+روم ہو چکا ہے البتہ بچپن میں ایسا ہونے سے ممکن ہے اسے اپنے اس خلل کا پتا ہی نہ Ú†Ù„Û’Û” ڈویلپمنٹل کسی دماغی ضرب Ú©Û’ بغیر ہوتا ہے اور اس کا سبب جیناتی ہوسکتا ہے Û” اس Ú©Û’ نسل در نسل منتقل ہونے کا امکان ہوتا ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ اس مشکل Ú©Û’ شکار افراد Ú©Û’ بھائی بہنوں یا والدین Ú©Ùˆ بھی یہ مسئلہ ہوتاہے۔ تشخیص: اگر آپ Ú©Ùˆ چہروں Ú©ÛŒ شناخت میں مسئلہ پیش آ رہی ہو تو ڈاکٹر عموماً کلینکل نیورو سائیکالوجسٹ سے رجوع کرنے کا کہتے ہیں۔ اس سلسلے میں متعدد ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جن سے پہچاننے سمیت دیگر صلاØ+یتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ مثال Ú©Û’ طور پرکسی ایسے چہرے Ú©Ùˆ دکھایا جائے جسے آپ Ù†Û’ پہلے نہ دیکھا ہو اور پھر اسے پہچاننے کا کہا جائے۔ مشہور چہروں Ú©ÛŒ شناخت کرائی جائے۔ چہروں Ú©Û’ مابین مماثلتوں اور امتیاز Ú©ÛŒ نشاندہی کا کہا جائے۔ عمر، صنف اور جذباتی تاثرات کا جائزہ لینے Ú©ÛŒ مشق کرائی جائے۔ علاج: بدقسمتی سے اس کا کوئی تسلیم شدہ علاج نہیں تاہم بہتری Ú©Û’ لیے مختلف طریقے اپنائے جاتے ہیں اور خصوصی تربیتی پروگرام بھی ترتیب دیے جاتے ہیں۔ مبتلا افراد Ú©Ùˆ اس مسئلے Ú©Û’ ساتھ زندگی گزارنے اور پیش آنے والے مشکلات سے نپٹنے Ú©ÛŒ تربیت دی جاتی ہے۔ کیا آپ Ú©Û’ بچے Ú©Ùˆ یہ مسئلہ ہے؟:بچوں میں اس مسئلے Ú©ÛŒ تشخیص آسان نہیں ہو تی، لیکن Ú©Ú†Ú¾ علامات ایسی ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ مثلاً بچہ اچانک ملنے پر جان پہچان والے لوگوں Ú©Ùˆ شناخت نہ کر سکے۔ وہ عوامی مقامات پر جانے سے گریزاں ہو۔ جب آپ اسے سکول لینے جائیں تو وہ آپ Ú©Û’ ہاتھ ہلانے کا انتظار کرے۔ سکول میں اسے دوسروں سے ملنے جلنے اور دوست بنانے میں دشواری ہو۔ اسے فلم یا Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ شوز Ú©Û’ پلاٹ Ú©Ùˆ سمجھنے میں مشکل ہو۔

    2gvsho3 - چہرے کا نابینا پن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چہرے کا نابینا پن

    2gvsho3 - چہرے کا نابینا پن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •